تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "giraate"
انتہائی متعلقہ نتائج "giraate"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
girte-pa.Dte
गिरते-पड़ते گرتے پڑتے
کسی نہ کسی طرح، بھاگ دوڑ، غیر منظم، چلنے پھرنے کا انتظام، بڑی مشکل سے سے، کسی کام کا بڑی مشکل سے ہونا، کسی مشکل کام کا کسی نہ کسی طرح ہونا
ہندی
marte-girte
मरते-गिरते مَرتے گِرتے
خستہ حالی کے ساتھ ، بڑی دشواری سے ۔
مزید نتائج "giraate"
غزل
ہاتھوں سے اٹھاتے ہیں جو مکاں آنکھوں سے گراتے رہتے ہیں
صحراؤں کے رہنے والے ہم شہروں سے نباہ نہیں کرتے
فرحت احساس
نظم
تم اندھیاروں کی بات کرو
تم علم گراتے جاؤ گے ہم قلم اٹھاتے جائیں گے
تم قلم گراتے جاؤ گے ہم حشر اٹھاتے جائیں گے
ریحان علوی
غزل
وہ کیسے لوگ ہیں یا رب گراتے ہیں جو انساں کو
یقیناً وہ فرشتے ہیں جو بڑھ کر تھام لیتے ہیں
سردار خان سوز
غزل
کشیدہ جس سے تم ہوتے ہو کوئی رخ نہیں کرتا
گراتے ہو نظر سے تم جسے مشکل سے اٹھتا ہے




