تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "goTe.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "goTe.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "goTe.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "goTe.n"
نظم
بنجارہ نامہ
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھارا
کیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
نظیر اکبرآبادی
غزل
جھوم کے پھر چلیں ہوائیں وجد میں آئیں پھر فضائیں
پھر تری یاد کی گھٹائیں سینوں پہ چھا کے رہ گئیں
فراق گورکھپوری
نظم
موضوع سخن
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیں
جن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
فیض احمد فیض
غزل
فنا بلند شہری
نظم
ایک لڑکا
اسی نے یاوہ گویوں کو مرا خازن بنایا ہے
تونگر ہرزہ کاروں کو کیا دریوزہ گر مجھ کو


