تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulche.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "gulche.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gulche.n"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "gulche.n"
نظم
آوارہ
بڑھ کے اس اندر سبھا کا ساز و ساماں پھونک دوں
اس کا گلشن پھونک دوں اس کا شبستاں پھونک دوں
اسرار الحق مجاز
نظم
مرے ہمدم مرے دوست!
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلاب
کس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
فیض احمد فیض
غزل
کہا جو قمری سے میں نے اک دن یہاں کے آزاد پا بہ گل ہیں
تو غنچے کہنے لگے ہمارے چمن کا یہ رازدار ہوگا
علامہ اقبال
نظم
طلوع اسلام
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل
نوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
علامہ اقبال
نظم
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
صحرا کو چمن بن کو گلشن بادل کو ردا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا








