تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "habaab"
انتہائی متعلقہ نتائج "habaab"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
habaab
हबाब حَباب
پانی کا وہ قطرہ جو ہوا بھرنے سے پھول کر اوپرابھر آتا اورالٹے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، بلبلا
فارسی
مزید نتائج "habaab"
نظم
تصویر درد
یہ استغنا ہے پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کو
تجھے بھی چاہیئے مثل حباب آبجو رہنا
علامہ اقبال
نظم
ذوق و شوق
لوح بھی تو، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب!
گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب!
علامہ اقبال
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
جنت نظارہ ہے نقش ہوا بالائے آب
موج مضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب











