اشعار 5

ہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری ہے مگر

سب کی تابندہ سحر ہو یہ ضروری تو نہیں

  • شیئر کیجیے

نہ میں خستہ حال ہوتا نہ یہ اجنبی سے لگتے

یہ حسیں حسیں فرشتے مجھے آدمی سے لگتے

  • شیئر کیجیے

سرحد دشت سے آبادی کو جانے والو

شہر میں اور بھی خوں ریز نظارے ہوں گے

  • شیئر کیجیے

قطعہ 3

 

متعلقہ شعرا

  • معراج فیض آبادی معراج فیض آبادی ہم عصر

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • اعزاز افصل اعزاز افصل
  • سالک لکھنوی سالک لکھنوی
  • وکیل اختر وکیل اختر
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری
  • سید محمد عبد الغفور شہباز سید محمد عبد الغفور شہباز
  • عباس علی خاں بیخود عباس علی خاں بیخود
  • وحید عرشی وحید عرشی
  • علقمہ شبلی علقمہ شبلی
  • وحشتؔ رضا علی کلکتوی وحشتؔ رضا علی کلکتوی
  • فراغ روہوی فراغ روہوی