aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadd-e-mulk-o-duniyaa"
انجمن فیضان ملک، پٹنہ
ناشر
خیر خواہ ملک
مصنف
کتب خانہ دین و دنیا، حیدرآباد
مکتبہ دین و دنیا، لاہور
موج دریا پبلشر
مکتبہ اشاعت دینیات، ممبئی
ادارهٔ اشاعت دینیات نظام الدین
ادارۂ دارالقرأت والدینیات، حیدرآباد
ادارہ حق و باطل، ناگپور
صائمہ حق و شفا حق
مکتبۂ دینیات آصف علی روڈ، نئی دہلی
حمد و نعت اکیڈمی، ذاکر نگر، نئی دہلی
انٹرنیشنل حمد_و_نعت فاؤنڈیشن، كراچی
عبدالقادر ابن ملوک شاہ
دنیائے ادب، کراچی
تعین سے بری ہو گر ہے لا محدود کا طالبکہ حد ملک و دنیا تو وہیں تک ہے جہاں تک ہے
راہی طرف ملک عدم ہوئی چکا تھاتو آ گیا میں ورنہ صنم ہوئی چکا تھا
صاحب ملک علم مالک راممالک ملک حلم مالک رام
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
ہوئے عازم ملک عدم جو ہوسؔ تو خوشی یہ ہوئی تھی کہ غم سے چھٹےپہ فراغ الم سے نہ واں بھی ملا واں غم یہ ہوا کہ وہ ہم سے چھٹے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
مجموعۂ سرکلرات غیر منسوخہ مجاریۂ ملک اودھ
سیر ملک اودھ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
ناصبان ملک عضوض
سید نہال احمد نقوی امروہوی
رسالۂ انواع حقیقت
باڈن پاؤل
ترجمہ
حد نگاہ
عارف عزیز
ماہ ملک
عبدالحلیم شرر
حدِ جاں سے گذرنے تک
ساحر داؤدنگری
012
پروفیسر دھننجے سنگھ
Dec 2023خواتین دنیا
ملک خدا تنگ نیست
رفعت سعید قریشی
حد اعتصام الفریقین بجانب الثقلین معظّمین
علی محمد بگھانوی
اسلامیات
001
شیخ عقیل احمد
خواتین دنیا
Jan 2024خواتین دنیا
003
Mar 2024خواتین دنیا
تا حد نگاہ
ضیا سرحدی
نفسیاتی
ملک ادب کے شہزادے
سید اعجاز حسین اعجاز
اے زلف پھیل پھیل کے رخسار کو نہ ڈھانککر نیم روز کی نہ شہ ملک شام حرص
یہ شخص یہاں پامال رہا، پامال گیاتری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسے
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
راس آئے تم کو ملک عشق کی آب و ہواعاشقو ہر وقت شغل آہ و زاری چاہیے
دل و نگاہ پہ کیوں چھا رہا ہے اے ساقییہ تیری آنکھ کا نشہ شراب سے پہلے
راستے پر کئی خورشید نئے جل اٹھےروشنی دیکھیے تا حد نظر پھیل گئی
ہر خزاں میں جو بہاروں کی گواہی دے گاہم بھی چھوڑ آئے ہیں اک شعلہ چمن میں ایسا
اہل دنیا تو اہل دنیا ہیںتو تو میرا خیال کر لیتا
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
کیا خوب ہے یہ عالم دنیائے شوق بھیاک بے وفا سے مجھ کو محبت ہے کیا کروں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books