تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hariyaalii"
انتہائی متعلقہ نتائج "hariyaalii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
hariyaalii
हरियाली ہَرِیالی
۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔
سنسکرت, ہندی
khariyaalii
खरियाली کَھرْیالی
(چونا و سیمنٹ سازی) چُونا ، ہر سرد یا سفیدی بجھانے کا چوبچّہ یا ہودک.
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "hariyaalii"
مزید نتائج "hariyaalii"
غزل
آنکھوں آنکھوں ہریالی کے خواب دکھائی دینے لگے
ہم ایسے کئی جاگنے والے نیند ہوئے صحراؤں کی
جمال احسانی
غزل
پھر ممتازؔ کسی کی یادیں کونجیں بن کر لوٹیں گی
موسم آنے والا ہے پھر زخموں کی ہریالی کا
ممتاز گورمانی
نظم
پہلی بارش
غنچوں پہ عجب شادابی ہے اور جاگ اٹھی ہے ہریالی
تمہید بہار تازہ کا دیدار یہ پہلی بارش ہے
سہیل کاکوروی
نظم
وطن کا راگ
بھارت کی گلزاروں کو سرسبز بناتی جاتی ہیں
کھیتوں کو ہریالی دیتی پھول کھلاتی جاتی ہیں
حامد اللہ افسر
غزل
دل کی زمیں تک روشنیاں تھیں، چہرے تھے، ہریالی تھی
اب تو جہاں بھی ساحل پانا کشتی کو ٹھہرا دینا
