ریختہ لغت
hamaarii
हमारी ہَماری
۱۔ اپنی ، ذاتی ، نج کی ، ہم سب کی ۔
ہندی
havaarii
हवारी حَواری
حضرت عیسیٰ کے اسحاب، یاران حضرت عیسیٰ میں سے کوئی ایک
عربی
havaa.ii
हवाई ہَوائی
ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے
عربی
hazaarii
हज़ारी ہَزاری
شاہی زمانے میں فوجی افسروں کا ایک عہدہ چس میں ایک ہزار سوار یا پیادے ماتھتی میں ہوتے تھے .
فارسی