aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hove"
امام کاؤ۔ ہاؤ۔ جان
مصنف
آرٹ ہوم، ممبئی
ناشر
بک ہوم، لاہور
کہوں میں جس سے اسے ہووے سنتے ہی وحشتپھر اپنا قصۂ وحشت کہوں تو کس سے کہوں
روئیں گے یہ تو گھر سے نکل آئے گی بتولہووے نہ رنج میرے کسی نور عین کو
نہ ہووے اسے جگ میں ہرگز قرارجسے عشق کی بے قراری لگے
قیامت ہے کہ ہووے مدعی کا ہم سفر غالبؔوہ کافر جو خدا کو بھی نہ سونپا جائے ہے مجھ سے
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
होवेہووے
ہوونا (رک) کی تمنائی شکل، بجائے ہو، ہوئے
होएہوے
honehone
غم اندوز ہونا
hoehoe
کُھرْپی
آسماں ہونے کو تھا
اکھلیش تیواری
غزل
ہاؤ ٹو ریڈ اقبال؟
شمس الرحمن فاروقی
اقبالیات تنقید
عجب ہوتے ہیں شاعر بھی
شاہد بلال
انتخاب
سحر ہونے تک
ناول
اداس ہونے کے دن نہیں ہیں
نوشی گیلانی
مجموعہ
خون جگر ہونے تک
فضل احمد کریم فضلی
اگر تم باوفا ہوتے
عفت موہانی
رومانی
ہم بیمار کیوں ہوتے ہیں؟
حکیم محمد اسلم شاہین عطاری
طب یونانی
ہاؤ ناٹ ٹو رائٹ دی ہسٹری اردو لیٹریچر
رالف رسل
قرآن مجید کے کلام الٰہی ہونے کا ثبوت
فیروز ڈسکوی
اسلامیات
آغا جانی کشمیری
خود نوشت
میرے ہونے میں کیا برائی ہے
رینو بہل
غریب لڑکے جو نامور ہوئے
سارہ کے. بولٹن
جنگ نہ ہونے دیں گے
اٹل بہاری واجپائی
شاعری
یاد محبوب فراموش نہ ہووے اے دلحسن نیت نے مجھے عشق سے نعمت دی ہے
روکھی ہی روٹی حق میں ہمارے ہے شہد و شیریا پتلی ہووے موٹی خمیری ہو یا فطیر
ہووے اک قطرہ جو زہراب محبت کا نصیبخضر پھر تو چشمۂ آب بقا کیا چیز ہے
شادی سے گزر کہ غم نہ ہووےاردی جو نہ ہو تو دے نہیں ہے
سخن کریے تو ہووے حرف زن یوںبس اب منہ موند لے میں نے سنا ہے
ہے نباتات کا نمو تجھ سےروکھ تجھ بن ہرے نہیں ہوتے
ملیے اس شخص سے جو آدم ہووےناز اس کو کمال پر بہت کم ہووے
غم کے پیچھو راست کہتے ہیں کہ شادی ہووے ہےحضرت رمضاں گئے تشریف لے اب عید ہے
نہیں اقلیم الفت میں کوئی طومار ناز ایساکہ پشت چشم سے جس کی نہ ہووے مہر عنواں پر
وصل میں گر ہووے مجھ کو رویت ماہ رجبروئے جاناں ہی کو دیکھوں میں تو قرآں چھوڑ کر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books