aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-aariz-e-raushan"
حسن ادب، فیصل آباد
ناشر
مکتبہ حسن وادب، دہلی
حسن ادب پریس، لکھنؤ
مکبتۂ حسن وشباب، دہلی
دفتر حسن خیال، بھوپال
حسن خیال کمپنی، امرتسر
حسن قلم پبلی کیشنز، لاہور
ایس۔ اے۔ عزیز
مصنف
مطبع عزیز دکن، حیدرآباد
ایم اے عزیز اینڈ کمپنی، لاہور
عبدالعزیز تاجران کتب، لاہور
مجلس یادگار نظیر حسین زیدی لاہور
پھیلا ہوا ہے حسن عارض روشن نقاب میںکیا کیا تڑپ رہی ہے تجلی حجاب میں
عارض روشن پہ جب زلفیں پریشاں ہو گئیںکفر کی گمراہیاں ہم رنگ ایماں ہو گئیں
تصویر زلف و عارض گلفام لے گیامرغان قدس کے لئے گل دام لے گیا
جلوہ گر دل میں خیال عارض جانانہ تھاگھر کی زینت تھی کہ زینت بخش صاحب خانہ تھا
الفت عارض لیلیٰ میں پریشاں نکلاقیس مانند سحر چاک گریباں نکلا
راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
انوار خط روشن
محمد علی اثر
عارض مقصود
سید اشفاق حسین
حسن حسین
مولانا غوثوی شاہ
حسن خیال
سرشار کسمنڈوی
محمد رضی الحسن رضی کاکوروی
موج عارض
صابر دت
کلام عارض
غزل
رخ روشن
لطیف نازی
کسک عارض
امان اللہ عارض
مجموعہ
حسن و عشق
محمد صدیق صدقی خیرآبادی
چشمۂ روشن
غلام حسین یوسفی
حسن حیات
شاہ محمد عثمانی
سوانح حیات
نسخہ حسن عشق
دیگر
دیوان روشن
عنایت اللہ روشن بدایونی
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
خیال عارض روشن میں صبح و شام یکساں ہےیہاں آٹھوں پہر پیش نظر ہے نور کا تڑکا
عارض و زلف یار کی باتیںجیسے لیل و نہار کی باتیں
واہ کس رنگ پہ ہے رنگ بہار عارضباغ فردوس کا ہر پھول نثار عارض
پرتو پڑا جو عارض گلگون یار کااٹھا تنور لالہ سے طوفاں بہار کا
آج پھر سنولا رہا ہے عارض روئے حیاتموت کے قانون پر ہے زندگی کا گرم ہاتھ
ایک شعلہ تھا جو حسن عارض گل سے اٹھاایک بجلی تھی جو میرے آشیاں تک آ گئی
نہ کیوں ہو دعویٰ برابری کا وہاں ملا تل یہاں سویدایہ نقطۂ انتخاب عارض ہے وہ نقطۂ انتخاب عارض
بہ حسن عارض و قدنگاہ نرگس مست
وفور زر وفور عیش میں تو بارہا روشنؔبہت سے لوگ ایسے ہیں خدا کو بھول جاتے ہیں
کلی ہنس کر بنی ہے پھول روشنؔعجب پیغام تھا باد صبا میں
عشق کی شکل کوئی حسن کی صورت کوئیباعث لطف کوئی باعث حیرت کوئی
بغور پڑھتے رہے اس کو اس لئے روشنؔکتاب زیست میں شاید خوشی کا باب ملے
چلو اچھا ہی ہوا مفت لٹا دی یہ جنسہم کو ملتا صلۂ حسن نظر ہی کتنا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books