تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "iisaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "iisaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "iisaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "iisaar"
نظم
صبح آزادی (اگست 47)
کہیں تو جا کے رکے گا سفینۂ غم دل
جواں لہو کی پر اسرار شاہراہوں سے
فیض احمد فیض
غزل
ترے جوش حیرت حسن کا اثر اس قدر سیں یہاں ہوا
کہ نہ آئنہ میں رہی جلا نہ پری کوں جلوہ گری رہی
سراج اورنگ آبادی
غزل
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
بشیر بدر
نظم
اندیشہ
ان کی باتوں کا ذرا سا بھی اثر مت لینا
ورنہ چہرے کے تأثر سے سمجھ جائیں گے














