تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "imlii"
انتہائی متعلقہ نتائج "imlii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "imlii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
imlii
इमली اِمْلی
ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی
سنسکرت
مزید نتائج "imlii"
نظم
خواتین کا بینک
چٹخارے ہیں زباں پہ نظر میں اشارے ہیں
ہر ماہ وش کے پرس میں املی کٹارے ہیں
خالد عرفان
غزل
یہ بھی انوکھی بات ہے یارو مطلب کیسے سمجھا جائے
املی کے کھٹے پانی پر شہد کی مکھی رکھی ہے














