تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "iqliim"
انتہائی متعلقہ نتائج "iqliim"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "iqliim"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
iqliim
इक़्लीम اِقْلِیم
(قدیم جغرافیائی تقسیم ارض کے مطابق) آباد زمین کا ساتواں حصّہ، دنیا کے سات حصوں میں سے ہر ایک حصہ، براعظم
عربی
aaklii
आकली آکلی
اضطراب، بے قراری
okhlii
ओखली اوکھلی
پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں
سنسکرت
مزید نتائج "iqliim"
نظم
پیار کا تحفہ
جو سدا حسن کی اقلیم میں ممتاز رہے
دل کے آئینے میں اتری ہے وہ تصویر اب کے
ساحر لدھیانوی
نظم
نمرود کی خدائی
عجم، وہ مرز طلسم و رنگ و خیال و نغمہ
عرب، وہ اقلیم شیر و شہد و شراب و خرما
ن م راشد
نظم
طفلی کے خواب
قدموں پہ جن کے تاج ہیں اقلیم دہر کے
ان چند کشتگان غم دل میں ہم بھی ہوں










