تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "isyaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "isyaa.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "isyaa.n"
نظم
گناہ اور محبت
مجھے خس ناتواں کے مانند ذوق عصیاں بہا رہا تھا
گناہ کی موج فتنہ ساماں اٹھا اٹھا کر پٹک رہی تھی
ن م راشد
غزل
جب سر میں ہوائے طاعت تھی سرسبز شجر امید کا تھا
جب صرصر عصیاں چلنے لگی اس پیڑ نے پھلنا چھوڑ دیا
اکبر الہ آبادی
غزل
الٰہی نہر رحمت بہہ رہی ہے اس میں ڈلوا دے
گنہ گاروں کے عصیاں باندھ کر دامان محشر میں
مضطر خیرآبادی
نظم
آہنگ نو
یہ قیامت کے ہوس ناک غضب کے خوں خار
ان کے عصیاں کی نہ حد ہے نہ جرائم کا شمار












