تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "jaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jaar"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jaar"
نظم
درخت زرد
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہ
اسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
جون ایلیا
غزل
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے
تری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل
نوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی
علامہ اقبال
نظم
دو عشق
پھر دیکھے ہیں وہ ہجر کے تپتے ہوئے دن بھی
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہے








