aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaisa"
تجھ جیسا خوش جمال مرے شہر میں نہیںدل چاہتا ہے آج تجھے ساتھ لے چلوں
کبیر احمد جائسی
1934 - 2013
مصنف
کمال جائسی
افضل جائسی
جمیل احمد جائسی
born.1950
سرور جائسی
نقوی مہر جائسی
مدیر
مہدی جائسی
مجید غلامی جلیسہ
جیش پی۔ شاہ
ناشر
جیشا ایجوکیشن سوسائٹی، سکندر آباد
سب کمیٹی جلسۂ اتحادیہ، آگرہ
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہےتمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
میں تری صورت لیے سارے زمانے میں پھراساری دنیا میں مگر کوئی ترے جیسا نہ تھا
یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فرازؔہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
اپنی دھن میں رہتا ہوںمیں بھی تیرے جیسا ہوں
जैसाجَیسا
سنسکرت
جو کچھ، جس طرح، جس قسم کا
जाइयाجائِیا
شریر ، چالاک ، فریبی ، طرار ؛ نہایت ہوشیار ، چالاک ، تیز طبع ، فہیم ، ذکی .
कैसाکیسا
کس قسم کا ، کس طرح کا .
जैसेجَیسے
ہندی
جیسا کی حالت مغیرہ
جیسا میں نے دیکھا
جی، ایم، سید
سماع اور دیگر اصطلاحات
روٹی جیسا چاند
ظفر انصاری ظفر
دوہا
چاندی جیسا روپ
ارشد اقبال آرش
ہائیکو
باقیات
اس کا ملنا تو خواب جیسا ہے
اقبال پیام
شاعری
اردو ناول کا تنقیدی جائزہ
احمد صغیر
ناول تنقید
اردو افسانے کا تنقیدی جائزہ
فکشن تنقید
اردو ناول کا سفر
ناز قادری
میر کی غزل گوئی
راشد آذر
غزل تنقید
اردو شاعری کا تنقیدی جائزہ
ادریس صدیقی
شاعری تنقید
باغ وبہار کا تنقیدی جائزہ
امام مرتضٰی نقوی
البدیع
سید عابد علی عابد
اردو صحافت کا جائزہ
احمد ابراہیم علوی
صحافت
شمارہ نمبر-044
جی۔ اے۔ سیومن
Sep 1979سوویت جائزہ
کلیم الدین احمد کی تنقید کا تنقیدی جائزہ
ابرار رحمانی
تنقید
گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیساہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کےفارسؔ وہ تیرے جیسا دوانہ تو ہے نہیں
اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاباور خود جیسا اب دو آب نہیں
اے دل کسی بھی طرح مجھے دستیاب کرجتنا بھی چاہیے اسے جیسا بھی چاہیے
تیرے جیسا کوئی ملا ہی نہیںکیسے ملتا کہیں پہ تھا ہی نہیں
جیسا بے درد ہو وہ پھر بھی یہ جیسا محبوبایسا کوئی نہ ہوا اور کوئی ہوگا بھی نہیں
ملنے جلنے والوں میں تو سب ہی اپنے جیسے ہیںجس سے اب تک ملے نہیں وہ اکثر اچھا لگتا ہے
بھولی صورت ہے باتیں ہیں بھولی منہ میں کچھ ہے مگر دل میں کچھ ہےلاکھ چہرا سہی چاند جیسا دل کے کالوں سے اللہ بچائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books