تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jamunaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jamunaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "jamunaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jamunaa
जमुना جَمنا
بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں
ہندی
مزید نتائج "jamunaa"
نظم
اوٹ پٹانگ
دو دو کانے مل کر پورا سپنا دیکھا کرتے تھے
گنگا کے سنگم سے کانے جمنا دیکھا کرتے تھے
گلزار
نظم
ہمارا وطن دل سے پیارا وطن
وہ باغوں میں کوئل وہ جنگل کے مور
وہ گنگا کی لہریں وہ جمنا کا زور
چکبست برج نرائن
ہندی غزل
اخلاق ساغری
نظم
ہندوستان میرا
دھیمے سروں میں گنگا یہ گیت گا رہی ہے
جمنا بھی اپنے منہ میں یہ گنگنا رہی ہے
عرش ملسیانی
غزل
جمنا میں کل نہا کر جب اس نے بال باندھے
ہم نے بھی اپنے دل میں کیا کیا خیال باندھے








