تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jane.uu"
انتہائی متعلقہ نتائج "jane.uu"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jane.uu
जनेऊجَنیئُو
سنسکرت
وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم
jahezuu
जहेज़ूجَہیزُو
جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.
jane.uu kaa haath
जनेऊ का हाथجَنیئُوکا ہاتھ
پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے
مزید نتائج "jane.uu"
غزل
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے


