تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jazbe"
انتہائی متعلقہ نتائج "jazbe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jazbe"
نظم
خلوت
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کو
کسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
جون ایلیا
غزل
اثر ہے جذب الفت میں تو کھنچ کر آ ہی جائیں گے
ہمیں پروا نہیں ہم سے اگر وہ تن کے بیٹھے ہیں
داغؔ دہلوی
نظم
آج کی رات
دیکھنا جذب محبت کا اثر آج کی رات
میرے شانے پہ ہے اس شوخ کا سر آج کی رات

