تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jhuk"
انتہائی متعلقہ نتائج "jhuk"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jhuk"
ہندی غزل
یہ سارا جسم جھک کر بوجھ سے دہرا ہوا ہوگا
میں سجدے میں نہیں تھا آپ کو دھوکا ہوا ہوگا
دشینت کمار
نظم
آخری عمر کی باتیں
وہ میری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے ''میں ہوں''
اس کا سانس مرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے ''میں ہوں''



