تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaffaara"
انتہائی متعلقہ نتائج "kaffaara"
نظم
جن لفظوں میں
جن لفظوں میں ہمارے دلوں کی بیعتیں ہیں کیا صرف وہ لفظ ہمارے کچھ بھی نہ کرنے
کا کفارہ بن سکتے ہیں
مجید امجد
افسانہ
ممتاز شیریں
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kaffaara
कफ़्फ़ारा کَفّارَہ
شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز، گناہ دھو دینے والا عمل
عربی
kaffaarat
कफ़्फ़ारत کَفّارَت
رک: کفارہ جو زیادہ مستعمل ہے، گناہ کا بدلہ، قسم یا روزہ توڑنے کی سزا.
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "kaffaara"
مزید نتائج "kaffaara"
غزل
بھول گئے کیا قسمیں وعدے ساتھ میں ہم کو چلنا تھا
راہ بدلنی ہے کیا تجھ کو جا پہلے کفارہ دیکھ
اقبال اسلم
نظم
صدا بہ صحرا
بجز اک روح نالاں چشم حیراں عمر سرگرداں
نہیں تقصیر پرواز نظر کا کوئی کفارہ