تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kahtaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "kahtaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kahtaa"
نظم
درخت زرد
بہت جنجال ہیں پر ہو یہاں تو ''یا'' میں اور ''یا'' میں
تمہاری جو حماسہ ہے بھلا اس کا تو کیا کہنا
جون ایلیا
نظم
اے عشق ہمیں برباد نہ کر
آئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
کہتا ہے زمانہ جس کو خوشی آتی ہے نظر کم یاب ہمیں
اختر شیرانی
شعر
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں
اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے



