aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaleem aajiz"
کلیم عاجز
1926 - 2015
شاعر
درد ایسا ہے کہ جی چاہے ہے زندہ رہئےزندگی ایسی کہ مر جانے کو جی چاہے ہے
یہ سمندر ہے کنارے ہی کنارے جاؤعشق ہر شخص کے بس کا نہیں پیارے جاؤ
بھلا آدمی تھا پہ نادان نکلاسنا ہے کسی سے محبت کرے ہے
کرے ہے عداوت بھی وہ اس ادا سےلگے ہے کہ جیسے محبت کرے ہے
گئے لیٹنے رات ڈھلتے ہوئےاٹھے صبح کو آنکھ ملتے ہوئے
ابھی سن لو مجھ سے
خود نوشت
وہ جو شاعری کا سبب ہوا
مجموعہ
مجلس ادب
دیگر
کوچۂ جاناں جاناں
پھر ایسا نظارہ نہیں ہوگا
جاوید عبدالعزیز
اک دیس اک بدیسی
سفر نامہ
یہاں سے کعبہ کعبہ سے مدینہ
جب فصل بہاراں آئی تھی
اسلم جاوداں
جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی
مناظر عاشق ہرگانوی
تنقید
بیکسی ہے اور دل ناشاد ہےاب انہیں دونوں سے گھر آباد ہے
میرے ہی لہو پر گزر اوقات کرو ہومجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو
میں روؤں ہوں رونا مجھے بھائے ہےکسی کا بھلا اس میں کیا جائے ہے
بات چاہے بے سلیقہ ہو کلیمؔبات کہنے کا سلیقہ چاہئے
بڑی طلب تھی بڑا انتظار دیکھو توبہار لائی ہے کیسی بہار دیکھو تو
مری مستی کے افسانے رہیں گےجہاں گردش میں پیمانے رہیں گے
ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھیمجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی
کبھی ایسا بھی ہووے ہے روتے روتےجگر تھام کر مسکرانا پڑے ہے
وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤوفا یاد رکھو ستم بھول جاؤ
درد کب دل میں مہرباں نہ رہاہاں مگر قابل بیاں نہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books