تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kau.dii"
انتہائی متعلقہ نتائج "kau.dii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kau.dii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kau.Dii
कौड़ी کَوڑی
ہندی
سمندر کے کیڑوں کے چھوٹے چھوٹے خول، ایک قسم کا چھوٹا صدف جو کسی زمانے میں خرید و فروخت کے سلسلے میں سکّے کا کام دیتا تھا، دیہی زیورات میں بھی مستعمل تھا
مزید نتائج "kau.dii"
نظم
تھوڑا تھوڑا مل کر بہت ہو جاتا ہے
یوں ہی پھوئیوں پھوئیوں بھرے جھیل تال
یوں ہی کوڑی کوڑی ہوا جمع مال
اسماعیل میرٹھی
مزاحیہ
پچہتر لاکھ اک بیکار مد میں صرف کر دیں گے
رعایا کے لئے کوڑی نہیں جن کے خزانے میں


