aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaak-e-nasheman"
نشیمن پھونکنے والے ہماری زندگی یہ ہےکبھی روئے کبھی سجدے کئے خاک نشیمن پر
پھر آج کریدی گئی وہ خاک نشیمنپھر گوہر مقصود اسی خاک سے نکلا
نشیمن پھونک کر اے برق بجلی کر دیا دل کوکبھی تڑپا کبھی لوٹا کیا خاک نشیمن پر
خاک نشیمن جب اڑتی ہے دل سے دھواں سا اٹھتا ہےحادثے اس گلزار میں ورنہ اور بہت غم ناک ہوئے
صحن گلشن سے مری خاک نشیمن نہ اڑااے صبا محرم اسرار گلستاں ہوں میں
میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیاآشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروں
وہ آدمی کہ جو محمل تھا آفتابوں کابہ قدر یک دو کف خاک رہ گزر نکلا
نہ دامنوں میں یہاں خاک رہ گزر باندھومثال نکہت گل محمل سفر باندھو
خاک شبلیؔ سے خمیر اپنا بھی اٹھا ہے فضاؔنام اردو کا ہوا ہے اسی گھر سے اونچا
پارسا ہمراہ لے جائیں گے پندار عملہم تو اپنے ساتھ ان کی خاک پا لے جائیں گے
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
سر کے اوپر خاک اڑی تو سب دل تھام کے بیٹھ گئےخبر نہیں تھی گزر چکا ہے موسم ابر نوازش کا
جسے مل جائے خاک پاک دشت کربلا پرویںؔپلٹ کر بھی نہ دیکھے وہ کبھی اکسیر کی صورت
بیداد چرخ نے گو ہمیں خاک کر دیاتیرا جمال زینت بزم جہاں رہے
نونہالان چمن بھی خس و خاشاک ہوئےخاک اڑاتی ہوئی یوں باد خزاں گزری ہے
جو آنکھیں ترے خاک در سے ہیں روشنملایا ہے شاید ممیرا زیادہ
سمجھ میں خاک آئے عقل کی باتگئے ہوش و خرد آیا جہاں دل
ایقاں کی پھٹی لحد میں جا کرمیں خاک قیاس دے رہا ہوں
جب ہو دم آخر تو بچا لینے کی طاقتپھر خاک شفا میں نہ کہیں آب بقا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books