تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khaljaan"
انتہائی متعلقہ نتائج "khaljaan"
نظم
فضاۓ حیرت
مجھے ہے الجھن مجھے ہے خلجان
ادھر ادھر کو جو دیکھتی ہوں حسین طائر ہیں زمزمہ زا
بلقیس جمال بریلوی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khaljaan"
موضوعات
خنجر
خنجر شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khajan
खजनکَھجَن
ایک سُست رفتار پرند جو پانی میں رہتا ہے.
khanjan
खंजनکَھن٘جَن
سنسکرت
ایک چھوٹا پرند جس کے پیٹ پرکالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم کو ہلاکر اور پھدک پھدک کر چلتا ہے، ممولا، شاما، شیاما
haljaan
हल्जानہَلْجان
عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں
مزید نتائج "khaljaan"
مزاحیہ
شرافت کس کو کہتے ہیں مروت نام ہے کس کا
نہ ان باتوں سے اپنی جان کو خلجان پیدا کر




