تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatt-e-istavaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "khatt-e-istavaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHat-e-istivaa
ख़त-ए-इस्तिवा خَطِ اِسْتِوا
وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں
عربی
KHat-e-istivaa-e-miqnaatiis
ख़त-ए-इस्तिवा-ए-मिक़्नातीस خَطِ اِستِوائے مِقناطِیس
مقناطیسی خطِ استوا جہاں مقناطیسی سوئی جُھکتی نہیں
davaa.ir-e-mutavaazii KHat-e-istivaa
दवाइर-ए-मुतवाज़ी ख़त-ए-इस्तिवा دَوائِرِ مُتَوازی خَطِ اِستِوا
parallels of latitude
مزید نتائج "khatt-e-istavaa"
غزل
خط تقدیر سے بہتر میں سمجھوں اس کو دنیا میں
تو لکھوا لائے گر قاصد بت بے پیر سے کاغذ
پروین ام مشتاق
نظم
علم کی ضرورت
حدود استوا قطبین سے یوں ہو گئے مدغم
کہ ہے اب ربع مسکوں جیسے گھر کی چار دیواری
احمق پھپھوندوی
نظم
گمان و یقیں
اسی یقیں سے جو اک خط مستقیم حیات
زمیں پہ کھینچنا چاہیں تو ہم ہیں سودائی