تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khayaabaa.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "khayaabaa.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
KHiyaabaa.n
ख़ियाबाँ خِیاباں
وہ چوڑی روش یا چوڑا راستہ جس کے دونوں جانب پیڑ یا پودے لگے ہوں، کھیت، باغ یا چمن کا وہ ہر ایک چھوٹا حصہ جو مینڈ کے ذریعے بنا لیتے ہیں، راستہ جو باغ میں بیچ میں ہوتاہے، تختۂ گل
فارسی
KHiyaabaan
ख़ियाबान خِیابان
۱. وہ چوڑی روش یا چوڑا راستہ جس کے دونوں جانب پیڑ یا پودے لگے ہوں ، کھیت ، باغ یا چمن کا وہ ہر ایک چھوٹا حصّہ جو مینڈ کے ذریعے بنا لیتے ہیں ، پھولوں کی کیاری ، تختۂ گل ۔
فارسی
مزید نتائج "khayaabaa.n"
نظم
مجھے لے چل
''حیات دائمی'' لکھا ہوا ہے جن کے ایواں پر
ارم زار ابد ہے سایہ زن جن کے خیاباں پر
اختر شیرانی
نظم
بٹلہ ہاؤس
یا پھر اس کو خیاباں کی چمپا نے پگلایا ہوگا
یا پھر اس پاگل لڑکے نے شعور کی رو کو چھیڑا ہوگا










