تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khiltii"
انتہائی متعلقہ نتائج "khiltii"
مزید نتائج "khiltii"
گیت
سرگم کی آواز پہ سر کو دھننے والے لاکھوں پائے
نغموں کی کھلتی کلیوں کو چننے والے لاکھوں پائے
ساحر لدھیانوی
نظم
کیا گل بدنی ہے
یہ لے ہے کہ کھلتی ہوئی غنچے کی کمانی
مہکا ہوا یہ تن ہے کہ یہ رات کی رانی
جوش ملیح آبادی
گیت
ساحر لدھیانوی
نظم
گنگا کے کنارے
ارمانوں کی کلیاں کھلتی تھیں آشاؤں کے دیپک جلتے تھے
بدمست ہواؤں کے جھونکے چلتے ہوئے پنکھا جھلتے تھے
نذیر بنارسی
نظم
فطرت ایک مفلس کی نظر میں
یہ چپ چپ نرگس کی کلیاں کیا جانے کیسی کلیاں ہیں
جو کھلتی ہیں، جو ہنستی ہیں اور پھر بھی ہیں بیماروں میں


