ریختہ لغت
khaa.iye
खाइए کھائیے
تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے
ہندی
kho.iyaa
खोइया کھوئِیا
(شکر سازی) گنّے کے پھوک کو جمع کرنے اور بھٹّی میں جھوکنے والا مزدور .
havaa khaa.iye
हवा खाइए ہَوا کھائِیے
جائیے ، رخصت ہو جائیے ، چلتے بنیے ۔
KHushka khaa.iye
ख़ुश्का खाइए خُشْکَہ کھائِیے
رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔