تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khor"
انتہائی متعلقہ نتائج "khor"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khor"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "khor"
غزل
بیاج میں کھیت نہ زیور نہ وہ دھن چاہتا ہے
سود خور آج تو بیوہ کا بدن چاہتا ہے
راجیو ریاض پرتاپ گڑھی
شعر
سبھی زندگی پہ فریفتہ کوئی موت پر نہیں شیفتہ
سبھی سود خور تو ہو گئے ہیں کوئی پٹھان نہیں رہا
شجاع خاور
غزل
سبھی زندگی پہ فریفتہ کوئی موت پر نہیں شیفتہ
سبھی سود خور تو ہو گئے ہیں کوئی پٹھان نہیں رہا