aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khule.ngii"
وہ جس کو کھینچنے سے ذات کی پرتیں کھلیں گیہماری زندگی کا وہ سرا گم ہو گیا ہے
کچھ اور تجھ پہ کھلیں گی حقیقتیں جالبؔجو ہو سکے تو کسی کا فریب بھی کھا لے
کبھی کھلیں گی اگر مٹھیاں تو دیکھیں گےہتھیلیوں پہ حنا سے لکھا ہوا اک نام
رکے گی آ کے شفاعت تری خریداریکھلیں گی حشر میں جب گٹھڑیاں گناہوں کی
ابھی کچھ دیر میں آنکھیں کھلیں گیابھی کچھ دیر سب اچھا لگے گا
اب نئی راہیں کھلیں گی مجھ پر امکانات کیرمزؔ میرے تن پہ ظاہر میرا سر ہونے کو ہے
ابھی تو عشق کی پرتیں کھلیں گی تہہ در تہہابھی حجاب مرے آئنے میں رکھے ہیں
گول کھڑکی کے شیشوں پہبارش کے قطروں کی آنکھیں کھلیں گی
تیری آنکھیں کھلیں گی تب تلک تومیں یوں سو جاؤں گا سوتا رہوں گا
تابندہ خواب دیکھ کر آنکھیں کھلیں گی جبظلمات کے بغیر یہاں کچھ نہ پاؤ گے
کب تلک آنکھیں کھلیں گی مری موبائل سےبھیگی زلفوں سے وہ مجھ کو تو جگانے آئے
کھلیں گی آنکھیں نشہ اترے گاحسن تک اوپری یہ مستی ہے
جفا میں نام نکالو نہ آسماں کی طرحکھلیں گی لاکھ زبانیں مری زباں کی طرح
جب ستارے بجھیں گے تو شب کے سمندر میں لہروں کا رخ دیکھنے کے لیےصبح کاذب کی آنکھیں اچانک کھلیں گی بشارت کی قندیل جل جائے گی
اس دن کھلیں گی قسمتیںمعذور ہم کو مت کہو
قبیح گرہیں کبھی تو کھولیں گے سچ کی خاطراے اہل بصرہ یہ اعتزالوں کی داستانیں کہاں لکھی تھیں
عقل کی طرحیں کھلیں گی تو خبر آئے گیہم پڑے ہوں گے کسی اور جگہ دل کی طرح
ساتھ رہ کر ہی کھلیں گی خامیاں اور خوبیاںجو رہا نظروں سے اوجھل وہ نظر بھی آئے گا
کہے گی وہ نگۂ اعتماد آگیں کیاکھلیں گی جب مری عیاریاں معاذ اللہ
شب دار کھلیں گی پلکیں کبشب زور فسوں کب ٹوٹے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books