تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kitno.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "kitno.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
citron
citron citron
ایک جھاڑ Citrus medica جس میں لیموں کی طرح کا پھل لگتا ہے جس کا چھلکا موٹا مہک دار ہوتا ہے، اس کا پھل ،گلگل.
chiton
chiton chiton
لمبا اونی لبادہ جو قدیم یونانی لوگ پہنتے تھے.
مزید نتائج "kitno.n"
غزل
وہاں کتنوں کو تخت و تاج کا ارماں ہے کیا کہیے
جہاں سائل کو اکثر کاسۂ سائل نہیں ملتا
اسرار الحق مجاز
نظم
برسات کی بہاریں
کتنوں کے گھر ہے کھانا سونا لگے ہے آنگن
کونے میں پڑ رہی ہیں سر منہ لپیٹ سوگن
نظیر اکبرآبادی
غزل
یہ پتہ ہے اس کی عنایتوں نے خراب کتنوں کو کر دیا
یہ خبر ہے نرگس نیم وا کہ گرہ میں فتنۂ شر بھی ہے
فراق گورکھپوری
نظم
زندگی
تیر افلاس سے کتنوں کے کلیجے ہیں فگار
کتنے سینوں میں ہے گھٹتی ہوئی آہوں کا غبار




