تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kone"
انتہائی متعلقہ نتائج "kone"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kone"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kone"
غزل
میں بھی انہیں پہچان رہا ہوں غور سے دیکھو بادہ کشو
شاید شیخ حرم بیٹھے ہیں وہ جو کونے والے ہیں
فنا نظامی کانپوری
غزل
سوچا یہ تھا وقت ملا تو ٹوٹی چیزیں جوڑیں گے
اب کونے میں ڈھیر لگا ہے باقی کمرا خالی ہے

