تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kujaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "kujaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kujaa"
موضوعات
کوزہ
کوزہ شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kujaa
कुजा کُجَا
کہاں، کس جگہ (اردو میں عموماً دو برابر چیزوں کے مقابلے کے موقع پر اور نسبت پر حیرت ظاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں) جیسے: کجا بیس سال کا لڑکا کجا چارسال کی لڑکی دونوں کا عقد کیونکر ہو (فارسی کے 'کدام جا' کا مُخفّف)
سنسکرت, فارسی
chuujaa
चूजा چُوجا
رک : چُوزہ
مزید نتائج "kujaa"
غزل
تا کجا یہ پردہ داری ہائے عشق و لاف حسن
ہاں سنبھل جائیں دو عالم ہوش میں آتا ہوں میں
جگر مراد آبادی
نظم
(3) حسن کوزہ گر
تمام کوزے بنتے بنتے 'تو' ہی بن کے رہ گئے
نشاط اس وصال رہ گزر کی نا گہاں مجھے نگل گئی
ن م راشد
نظم
(حسن کوزہ گر (4
حسن نام کا اک جواں کوزہ گر اک نئے شہر میں
اپنے کوزے بناتا ہوا عشق کرتا ہوا



