تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kulba"
انتہائی متعلقہ نتائج "kulba"
مزید نتائج "kulba"
نظم
چشم بد دور
وہ کلبۂ تاریک یوں پر نور ہوتا جا رہا تھا
میں ہر اک وہم و گماں سے دور ہوتا جا رہا تھا
شہرام سرمدی
نظم
نوائے سروش
کسی کے نوجواں ارمان مٹی میں ملے ہوں گے
کسی کے کلبۂ احزاں میں لاکھوں گل کھلے ہوں گے
بسمل دہلوی
نظم
جواب شکوہ
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا
عرش والوں پہ بھی کھلتا نہیں یہ راز ہے کیا
علامہ اقبال
نظم
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
فیض احمد فیض
غزل
جب تم سے محبت کی ہم نے تب جا کے کہیں یہ راز کھلا
مرنے کا سلیقہ آتے ہی جینے کا شعور آ جاتا ہے
