aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunj"
ابوالخیر کنج نشین فاضل
مدیر
بابو کنج بہاری لال
مصنف
کنج بہاری تھاپر
مترجم
کالندی کنج مین روڈ ابوالفضل انکلیو پارٹ 1، جامعہ نگر، نئی دہلی
ناشر
پنڈت کنج بہاری لال شرما
ساہتیہ کنج، نئی دہلی
کنج کشور لال
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
ہمارے بعد جو آئیں انہیں مبارک ہوجہاں تھے کنج وہاں کارخانے ہو گئے ہیں
اس بام سے نکلے گا ترے حسن کا خورشیداس کنج سے پھوٹے گی کرن رنگ حنا کیاس در سے بہے گا تری رفتار کا سیماباس راہ پہ پھیلے گی شفق تیری قبا کی
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میںوہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا
कूँکُوں
کیوں کی تخفیف
कूँ-कूँکُوں کُوں
کتّے کے پلے کی آواز.
याँ-कूँیاں کُوں
یہاں ، اس طرف کو .
या कूँیا کُوں
اسے
کنج پیلے پھولوں کا
عشرت آفریں
مجموعہ
کنج تنہائی
تنہا لائلپوری
انتخاب
بہار شفق
دیوان
مثنوی جرم آگہی اور مرحمت کنج زنداں
حسن حمیدی
کنج عافیت
سدرشن
معاشرتی
شرح مجموعہ قوانین تعزیرات ہند
قوانین فوجداری مرممہ
مفتاح الخزاین
دیگر
جنت کی کنجی
احمد سعید
اسلامیات
کن فیکون
اسلم بدر
مثنوی
خوش کن تعلیم
فائزہ بتول
ادب اطفال
صحت کی کنجی
مہاتما گاندھی
سائنس
کامیابی کی کنجی
شیوبرت لال ورمن
کارخانہ دستکاری
این ایس ماسٹر
رضوان احمد
افسانہ
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
یہ مقتل بھی ہے اور کنج اماں بھییہ دل یہ بے نشاں کمرہ ہمارا
ابھی کچھ ان کہے الفاظ بھی ہیں کنج مژگاں میںاگر تم اس طرف آؤ صبا رفتار ہو جانا
روشن ہے مری عمر کے تاریک چمن میںاس کنج ملاقات میں جو وقت گزارا
چلو پھر سے مسکرائیںچلو پھر سے دل جلائیںجو گزر گئیں ہیں راتیںانہیں پھر جگا کے لائیںجو بسر گئیں ہیں باتیںانہیں یاد میں بلائیںچلو پھر سے دل لگائیںچلو پھر سے مسکرائیںکسی شہ نشیں پہ جھلکیوہ دھنک کسی قبا کیکسی رگ میں کسمسائیوہ کسک کسی ادا کیکوئی حرف بے مروتکسی کنج لب سے پھوٹاوہ چھنک کے شیشۂ دلتہ بام پھر سے ٹوٹایہ ملن کی نا ملن کییہ لگن کی اور جلن کیجو سہی ہیں وارداتیںجو گزر گئیں ہیں راتیںجو بسر گئی ہیں باتیںکوئی ان کی دھن بنائیںکوئی ان کا گیت گائیںچلو پھر سے مسکرائیںچلو پھر سے دل جلائیں
تم کو اے آنکھو کہاں رکھتا میں کنج خواب میںحسن تھا اور حسن تنہا دیکھنے کی چیز تھی
کنج غربت میں کبھی گوشۂ زنداں میں تھے ہمجان جاں جب بھی ترے آنے کا موسم آیا
گھائل پنچھی تیری کنج میں آن گرا ہےاس پنچھی کا دوسرا پھیرا پھر نہیں ہوگا
تم کہاں اس کنج آزار میں کھوئی ہوئی ہوتم کو تو میرے بچے کی ماں ہونا تھا
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاںچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماںتجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاںتو جواں ہے گردش شام و سحر کے درمیاںایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیےامتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تومطلع اول فلک جس کا ہو وہ دیواں ہے توسوئے خلوت گاہ دل دامن کش انساں ہے توبرف نے باندھی ہے دستار فضیلت تیرے سرخندہ زن ہے جو کلاہ مہر عالم تاب پرتیری عمر رفتہ کی اک آن ہے عہد کہنوادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زنچوٹیاں تیری ثریا سے ہیں سرگرم سخنتو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطنچشمۂ دامن ترا آئینۂ سیال ہےدامن موج ہوا جس کے لیے رومال ہےابر کے ہاتھوں میں رہوار ہوا کے واسطےتازیانہ دے دیا برق سر کوہسار نےاے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تو بھی جسےدست قدرت نے بنایا ہے عناصر کے لیےہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابرجنبش موج نسیم صبح گہوارہ بنیجھومتی ہے نشۂ ہستی میں ہر گل کی کلییوں زباں برگ سے گویا ہے اس کی خامشیدست گلچیں کی جھٹک میں نے نہیں دیکھی کبھیکہہ رہی ہے میری خاموشی ہی افسانہ مراکنج خلوت خانۂ قدرت ہے کاشانہ مراآتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئیکوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئیآئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئیسنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئیچھیڑتی جا اس عراق دل نشیں کے ساز کواے مسافر دل سمجھتا ہے تری آواز کولیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صداوہ خموشی شام کی جس پر تکلم ہو فداوہ درختوں پر تفکر کا سماں چھایا ہواکانپتا پھرتا ہے کیا رنگ شفق کوہسار پرخوش نما لگتا ہے یہ غازہ ترے رخسار پراے ہمالہ داستاں اس وقت کی کوئی سنامسکن آبائے انساں جب بنا دامن تراکچھ بتا اس سیدھی سادھی زندگی کا ماجراداغ جس پر غازۂ رنگ تکلف کا نہ تھاہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تودوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books