تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lahad"
انتہائی متعلقہ نتائج "lahad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lahad"
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
ہے لحد اس قوت آشفتہ کی شیرازہ بند
ڈالتی ہے گردن گردوں میں جو اپنی کمند
علامہ اقبال
نظم
شور بربط و نے
اک موت کا دھندا باقی ہے جب چاہیں گے نپٹا لیں گے
یہ تیرا کفن وہ میرا کفن یہ میری لحد وہ تیری ہے
فیض احمد فیض
نظم
ماں ترے جانے کے بعد
سبزۂ نورستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے

