تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lashkaaraa"
انتہائی متعلقہ نتائج "lashkaaraa"
غزل
پت جھڑ کی کالی راتوں میں آنکھیں چندھیا جاتی ہیں
ماضی کی امرائی سے دو لوگوں کا لشکارا سا
بمل کرشن اشک
غزل
اجلی لڑکی دنیا میں بڑی کالک ہے پر ایسا ہو
مانگ میں تیری جگنو چمکیں لونگ تری لشکارا دے
عرفان صدیقی
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "lashkaaraa"
مزید نتائج "lashkaaraa"
نظم
درخت زرد
سو ہم بھی اس نفس تک ہیں سپاہی ایک لشکر کے
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کے
جون ایلیا
غزل
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
مبارک صدیقی
نظم
مگر ظلم کے خلاف
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو
کہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
درد آئے گا دبے پاؤں
ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکر
منتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے ادھر
فیض احمد فیض
نظم
بنجارہ نامہ
نوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکر
کیا مسند تکیہ ملک مکاں کیا چوکی کرسی تخت چھتر




