aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lemuu"
کسی کی ترش روئی کا سبب یہی تو نہیںاچار لیموں انار آم ٹاٹری املی
ہونٹوں کی مستی دور کی تو نے کھٹائی سےلیموں کی چاشنی ہے تری میٹھی بات میں
اگر تیرے معدے میں ہے کچھ گرانیتو لیمو کا رس پی لے ادرک کا پانی
ہوا کے پاؤں بہت لڑکھڑا رہے تھے ندیمؔبہکتی شام کو لیمو چٹا کے لوٹ آیا
آگ میں بھونا نمک لگایالیموں ڈالا مزے سے کھایا
लिमूلِمُو
ایک پھول کا نام .
लेसूلیسُو
(پنواڑی) پان کی ساٹھ ڈھولیوں کا ایک گٹّھا جب کہ ایک ڈھولی میں دوسوں پان ہوتے ہیں.
लेजूلیجُو
نیجو ، پانی بھرنے کی رسی ، ڈوری .
लीमूلِیمُو
فارسی
ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو
خواص لیموں
حکیم محمد عبداللہ
طب
ہم نے سلاد کھا لیا لیمو نچوڑ کرویٹر سے پانی مانگا جو پھر ہاتھ جوڑ کر
پیاز کھیرے اور ٹماٹر کا سلادساتھ لو لیموں بڑا آئے سواد
زحال مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاںکہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books