aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maaddii"
عزیز حامد مدنی
1922 - 1991
شاعر
عبد القادر بیدل دہلوی
1644 - 1720
مصنف
مانی جائسی
1885 - 1963
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
مہما چوبے ماہی
born.1999
ممتاز مضی
سلیمان احمد مانی
مانی ناگپوری
1918 - 1975
عمران نذیر مانی
born.1997
عمران محمود مانی
born.1976
ولی مدنی
انج ناگندر
طفیل احمد مدنی
جئے منی سرشار
شوق دہلوی مکی
مادی تاریخ عالم جس کی تالیف عظیمتاس کیپٹال ہے یا زیست کا لب لباب
ہم ایسے فقیروں میں نہیں مادہ پرستیتیرا تو میاں شعر بھی مادی ہے چلا جا
نہ تھا غلام کسی مادی سہارے کابغیر عصا کے سمندر گزار تھا وہ شخص
ادب اور فنون لطیفہ کی دوسری شکلوں کا خواب کثرت تعبیر سے ہمیشہ پریشان رہا ہے۔ کسی قسم کی مادی بنیاد کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے شعروادب کی دنیا اکثر وبیشتر خواب وخیال کی دنیا سمجھی گئی جس کی نہ تو راہیں متعین ہیں اور نہ سمت مقرر...
مادی علم کا جبل ہیں ہمہاں میاں انٹلکچول ہیں ہم
ممتاز جدید شاعر اور افسانہ نگار، ہندوستان میں جدید اردو نظم کے فرو غ کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
मादीمادی
منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی
माद्दीمادِّی
عربی
مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی
माड़ीماڑی
سنسکرت
مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام
मडीمَڈی
بیوقوف ، احمق
فلسفہ کیا ہے
اشفاق سلیم مرزا
فلسفہ
اسلام اور جدید مادی افکار
محمد قطب
اسلامیات
ادب کے مادی نظریئے
ظہیر کاشمیری
دھن مڑی
حمایت اللہ
مجموعہ
نمونہ یکائیاں-2 (مادی ماحول)
ظہیرؔ رحمتی
غالب
گوپی چند نارنگ
تنقید
بحر المعانی
محمد بن نصرالدین جعفر مکی حسینی
خط
ضیاء القلوب اردو
حاجی امداد اللہ مہاجر مکی
تصوف
اردو صحافت ماضی اور حال
خالد محمود
صحافت
ماضی کے مزار
سید سبط حسن
تاریخ
ہندوستان کا شاندار ماضی
اے ایل باشم
تہذیبی وثقافتی تاریخ
لفظ ومعنی
شمس الرحمن فاروقی
شاعری تنقید
رقص مے
خمار بارہ بنکوی
غزل
معنی اور تناظر
وزیر آغا
کلیات عزیز حامد مدنی
کلیات
یہ الگ بات مرا مسئلہ مادہ ہے مگردیکھا جائے تو مرا مسئلہ مادی بھی نہیں
تہذیب جب طبقات میں بٹ جاتی ہے تو خیالات کی نوعیت بھی طبقاتی ہو جاتی ہے اور جس طبقے کا غلبہ معاشرے کی مادی قوتوں پر ہوتا ہے، اسی طبقے کا غلبہ ذہنی قوتوں پر بھی ہوتا ہے۔...
مری نگاہ خرافات مادی پہ نہیںخرد ہے پست حقیقت ہے ارفع الدرجات
شرمندۂ معنی نہ ہوا حرف محبتبا ایں ہمہ تفسیر حقیقی و مجازی
مادی دور کے جوانوں نےعہد حاضر کے پاسبانوں نے
سب عارضی لذات کے دیوانے ہوئے ہیںاک روز کبھی دیکھیے مے خانہ دنیا
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books