تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maasuum"
انتہائی متعلقہ نتائج "maasuum"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "maasuum"
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
ساحر لدھیانوی
نظم
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
ہو جاں کا زیاں پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا