تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "madrase"
انتہائی متعلقہ نتائج "madrase"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "madrase"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
madrasa
मदरसाمَدْرَسَہ
عربی
درس دینے یا پڑھانے کی جگہ، جائے درس، پڑھانے کی جگہ، اسکول، مکتب، تعلیم گاہ، پاٹھ شالا، دبستان
madraasii
मद्रासीمَدْراسی
مدراس (علم) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل، جیسے : مدراسی لڈو، مدراسی لنگی، مدراسی ٹوپی، مدراسی شہری وغیرہ
مزید نتائج "madrase"
غزل
عقل کے مدرسے سے ہو عشق کے مے کدہ میں آ
جام فنا و بے خودی اب تو پیا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
نظم
مدرسہ علی گڑھ
خدا علی گڑھ کے مدرسے کو تمام امراض سے شفا دے
بھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے



