تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "makkaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "makkaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "makkaar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
makaa
मका مَکا
باشے سے مشابہ ایک پرندہ جو سیٹی بہت بجاتا ہے، زمین پر بیٹھتا ہے تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اٹھنے اور اڑنے کی طاقت نہیں رکھتا، جب گلہ بان کے قریب پہنچتا ہے تو اُچک کر دوسری جگہ بیٹھ جاتا ہے اور دیر تک شبان کو اسی طرح ستاتا رہتا ہے، اس کو فارسی میں شبان غریب کہتے ہیں، جنگل میں رہتا ہے اور عجیب آشیانہ بناتا ہے
عربی
مزید نتائج "makkaar"
غزل
تھے ہم بھی گنہ گار ہر اک زاہد مکار کی ضد میں
بازار میں بکتی ہوئی سلماؤں سے آگے نکل آئے
قتیل شفائی
نظم
میرا غصہ کہاں ہے؟
جسے تمہاری ہنسی تمہارے مکار دل
اور تمہاری دھوکے باز ناف میں انڈیل سکوں!
زاہد امروز
مزاحیہ
بہانے باز ہیں مکار ہیں جھوٹے ہیں شاطر ہیں
ملے ہیں اب کہیں جا کر انہیں عشاق ٹکر کے



