ریختہ لغت
markab
मरकबمَرکَب
عربی
سواری کی چیز، کوئی جانور یا کشتی جس پر سوار ہوں (عموماً) گھوڑا
markaz
मरकज़مَرکَز
عربی
کسی چیز کے کھڑا کرنے کی جگہ، نوک دار چیز جیسے نیزہ وغیرہ کے گاڑنے کی جگہ
marqab
मर्क़बمَرقَب
عربی
نگہبانی کی اُونچی جگہ، نیز فوجی چوکی, رصد گاہ
marqad
मरक़दمَرْقَد
عربی
خواب گاہ، سونے کی جگہ، آرام گاہ