aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maskan-e-aabaa-e-insaa.n"
ابن انشا
1927 - 1978
شاعر
ابن صفی
1928 - 1980
مصنف
فضا ابن فیضی
1923 - 2009
ابن نشاطی
died.1655
ابن کنول
1957 - 2023
ابن مفتی
قرب عباس
born.1986
ابن حنیف
ابن امید
شکیل ابن شرف
امام ابن تیمیہ
1263 - 1328
اشہد بلال ابن چمن
born.1980
ابن ابی اصیبعہ
علامہ ابن کثیر
ابن رضا
اے میرے آبا و اجدادمر مر کر جینے والوکیا ضروری ہے بھلاتمہارا مر مر کر جینادلوں میں بس کر ہمارا سرخ لہو پینا
ہے دوستیٔ آل عبا رونے سےہے درجۂ والاۓ ولا رونے سےتو دل کا غبار اپنے قلقؔ رو کے نکالیہ آئنہ ہوتا ہے صفا رونے سے
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاںچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماںتجھ میں کچھ پیدا نہیں دیرینہ روزی کے نشاںتو جواں ہے گردش شام و سحر کے درمیاںایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیےامتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تومطلع اول فلک جس کا ہو وہ دیواں ہے توسوئے خلوت گاہ دل دامن کش انساں ہے توبرف نے باندھی ہے دستار فضیلت تیرے سرخندہ زن ہے جو کلاہ مہر عالم تاب پرتیری عمر رفتہ کی اک آن ہے عہد کہنوادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زنچوٹیاں تیری ثریا سے ہیں سرگرم سخنتو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطنچشمۂ دامن ترا آئینۂ سیال ہےدامن موج ہوا جس کے لیے رومال ہےابر کے ہاتھوں میں رہوار ہوا کے واسطےتازیانہ دے دیا برق سر کوہسار نےاے ہمالہ کوئی بازی گاہ ہے تو بھی جسےدست قدرت نے بنایا ہے عناصر کے لیےہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابرجنبش موج نسیم صبح گہوارہ بنیجھومتی ہے نشۂ ہستی میں ہر گل کی کلییوں زباں برگ سے گویا ہے اس کی خامشیدست گلچیں کی جھٹک میں نے نہیں دیکھی کبھیکہہ رہی ہے میری خاموشی ہی افسانہ مراکنج خلوت خانۂ قدرت ہے کاشانہ مراآتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئیکوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئیآئینہ سا شاہد قدرت کو دکھلاتی ہوئیسنگ رہ سے گاہ بچتی گاہ ٹکراتی ہوئیچھیڑتی جا اس عراق دل نشیں کے ساز کواے مسافر دل سمجھتا ہے تری آواز کولیلئ شب کھولتی ہے آ کے جب زلف رسادامن دل کھینچتی ہے آبشاروں کی صداوہ خموشی شام کی جس پر تکلم ہو فداوہ درختوں پر تفکر کا سماں چھایا ہواکانپتا پھرتا ہے کیا رنگ شفق کوہسار پرخوش نما لگتا ہے یہ غازہ ترے رخسار پراے ہمالہ داستاں اس وقت کی کوئی سنامسکن آبائے انساں جب بنا دامن تراکچھ بتا اس سیدھی سادھی زندگی کا ماجراداغ جس پر غازۂ رنگ تکلف کا نہ تھاہاں دکھا دے اے تصور پھر وہ صبح و شام تودوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
دیکھیے یہ کلام مہدیؔ میںفکر انساں کی انتہا کیا ہے
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
اردو ادب کا ایک انوکھا شاعر، ابن انشا۔ ہم نے ان کی کچھ نظموں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھئے اور لطف اٹھایئے ۔
اس انتخاب میں مختلف شعرا کی تخلیق کردہ وہ نظمیں شامل کی گئی ہیں جن کا عنوان "اندیشہ" ہے۔ اس انتخاب کو پڑھنے سے ایک موضوع پر مختلف شعرا کے فکری کائنات کا پتا چلے گا۔
الدرالیتیم فی ایمان آباء نبی الکریم
حافظ شاہ علی انور
اسلامیات
مدحت آل عبا
شارق رشید
سلام
گلشن آل عبا
منشی سید غلام حسین
مسکن شوبھا
سید مسعود ہاشمی
کوہ قامت انسان
لیوند متروخن
سیرت ائمہ اربعہ
رئیس احمد جعفری
تذکرئہ ائمئہ اربعہ
اختر حسین فیضی
قرآن مجید اور تخلیق انسان
انسان اے انسان
حسن منظر
ناول
سر نوشت
اسلام، دین عظمت انساں ہے دوستو
آل رضا رضا
مرثیہ
فرائض انسان
راجہ رام موہن راے
عظمت انسان
حکیم ابوالفرح
نوع انسان کی کہانی
ہنڈرک ویلیم ون لون
ناؤ کاغذ کی تن خاکیٔ انساں سمجھوغرق ہو جائیں گی چھینٹا جو پڑا پانی کا
تم پری کا فخر ہو حوروں کا نازکاش ہوتے فرقۂ انسان میں
مثل اوراق ہیں سبھی انساںاور دنیا کتاب ہو جیسے
مسکن ماہ و سال چھوڑ گیادل کو اس کا خیال چھوڑ گیا
مگر یہ اہل ریا کس قدر برہنہ ہیںگلیم و دلق و عبا و قبا کے ہوتے ہوئے
جہاں نگاہ سے انساں بنائے جاتے ہیںوہ باب مے کدہ میرے لیے کھلا تو ملا
ہمارا نام و نسب پوچھنے سے کیا حاصلمثال آبا و اجداد کے سوا کیا ہے
ایک انورؔ ہی شہید درد انساں ہے تو کیانوع انساں ہی شریک درد انساں چاہئے
لہو میں ڈوبی ہے تاریخ خلقت انساںابھی یہ نسل ہے شائستۂ حیات کہاں
پرسان پریشانی انساں نہیں کوئیقسمت کی گرہ ناخن تدبیر سے کھولو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books