تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "meh.ndii"
انتہائی متعلقہ نتائج "meh.ndii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "meh.ndii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "meh.ndii"
شعر
دونوں کا ملنا مشکل ہے دونوں ہیں مجبور بہت
اس کے پاؤں میں مہندی لگی ہے میرے پاؤں میں چھالے ہیں
عمیق حنفی
شعر
میرے سرخ لہو سے چمکی کتنے ہاتھوں میں مہندی
شہر میں جس دن قتل ہوا میں عید منائی لوگوں نے