aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohr-e-nabuvvat"
پشت پر مہر نبوت کی ضیاؤں والےکر دیا نور حقیقت کو نمایاں تو نے
وہ بھی اے قدرؔ تھا اک نقش قدم حیدر کارکھتے تھے مہر نبوت جو نبیؐ شانے پر
کی عطا اللہ نے مہر نبوت آپ کووہ نشان مہر بے شک بیچ شانوں ہی میں تھا
عشق کے داغ کو دل مہر نبوت سمجھاڈر ہے کافر کہیں دعوائے نبوت نہ کرے
تکمیل دو عالم پہ ہے وہ مہر نبوتاس واسطے پھر کوئی پیمبر نہیں آیا
मोहर-ए-नुबुव्वत مُہر نبُوَّت
وہ نقش جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے شانے پر تھا، مستدیر شکل جو حضور صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے بائیں شانے کے پاس پیدا ہوگئی تھی روایت ہے کہ اس میں کلمۂ طیبہ درج تھا
عربی
مہر نبوت
محمد مردان علی خان بہادر
مہر ہے ثبت قلب واعظ پرداغ ماتھے پہ بد نما کیا ہے
کوئی اس دور میں اعلان نبوت کرتاآرزو تھی کہ خدا ساز پیمبر دیکھوں
لگاتے ہیں لبوں پر مہر ارباب زباں بندیعلی سردارؔ کی شان غزل خوانی نہیں جاتی
پھر جو ہے باغ نبوت اور امامت کی بہارغنچۂ گل سبزۂ عنبر فشاں کو عشق ہے
دفتر حسن پہ مہر ید قدرت سمجھوپھول کا خاک کے تودے سے نمایاں ہونا
کیوں قید خم میں دختر رز ہی پڑی رہےیہ مہر ریسمان سروکار توڑیئے
داغ روشن مرے سینہ پہ جو دیکھے اس نےمہر پر نور پہ بھپتی کہی چنگاری کی
مہر دست آویز غم ہے ہر بشر کا داغ غمدل ہے محضر صحبت گم کردۂ احباب کا
ہے تمنا آج زخمیآرزو کے لب پہ ہے مہر سکوت
انجمؔ یہاں تک آنے میں کیا کیا گزر گئیمہر سر مژہ بھی گہر کہہ دیا گیا
لگ گئی لب پہ مہر خاموشیگرچہ لہجہ مرا کرخت نہیں
سب مجھ پہ مہر جرم لگاتے چلے گئےمیں سب کو اپنے زخم دکھانے میں رہ گیا
زچ ہے تیری چال سے رفتار چرخمہر رخ سے بازیٔ مہ مات ہے
مرے خدا اذن ہو کہ مہر سکوت توڑیںمرے خدا اب ترے تماشائی تھک چکے ہیں
فکر و تحقیق رہن مہر و سندطالب علم امتحان زدہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books