تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mu.nder"
انتہائی متعلقہ نتائج "mu.nder"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mu.nder"
موضوعات
قتل
قتل
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mundre
मुंदरे مُندرے
کانوں میں پہننے کے وہ حلقے جو کسی دھات کے بنے ہوتے ہیں اور انھیں جوگی اور سنیاسی پہنتے ہیں ، کان کے بالے ، جوگیوں کے کانوں کے کنڈل ۔
مزید نتائج "mu.nder"
غزل
میں دیے جلاؤں منڈیر پر کہ ضرور آئے گا وہ ادھر
اسی شام وہ کسی اور سمت روانہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
غزل
دیئے منڈیر پہ رکھ آتے ہیں ہم ہر شام نہ جانے کیوں
شاید اس کے لوٹ آنے کا کچھ امکان ابھی باقی ہے
اعتبار ساجد
غزل
کبھی موسم ساتھ نہیں دیتے کبھی بیل منڈیر نہیں چڑھتی
لیکن یہاں وقت بدلنے میں ایسی کوئی دیر نہیں لگتی
سلیم کوثر
شعر
دیئے منڈیر پہ رکھ آتے ہیں ہم ہر شام نہ جانے کیوں
شاید اس کے لوٹ آنے کا کچھ امکان ابھی باقی ہے













