aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukhlisii"
آنند رام مخلص
1699 - 1751
شاعر
مخلص مصوری
1945 - 2020
مخلص وجدانی
عبدالرحمان مخلص
مصنف
عبد اللہ مغیثی
مدیر
عبد الکریم خاں مخلص
ہر ایک راہ گزر گردش اسیراں ہےنہ سنگ میل نہ منزل نہ مخلصی کہ سبیل
آنے سے فوج خط کے نہ ہو دل کو مخلصیبندھوا ہے زلف کا یہ چھٹایا نہ جائے گا
مخلصی باعث تضحیک ذہانت دشمنیہ محاسن تو مرے حق میں معائب ٹھہرے
مجھے مغمومؔ اب ہو مخلصی اس مرنے جینے سےبہت کچھ جی لیا میں نے بہت کچھ مر لیا میں نے
کب تلک رہتا سلامت مخلصی کا پیرہنگردشوں کے ہاتھ یہ میلا ہوا اچھا ہوا
مفلسی سے شاید آپ نہ گزرے ہوں لیکن انسانی سماج کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس کا احساس تو کرسکتے ہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو اندازہ ہوگا کہ مفلسی کس قدر جاں سوز ہوتی ہے اور ساتھ ہی ایک مفلس آدمی کے تئیں سماج کا رویہ کیا ہوتا ہے وہ کس طرح سماجی علیحیدگی کا دکھ جھیلتا ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب مفلس اور مفلسی کے مسائل پر ایک تخلیقی مکالمہ ہے آپ اسے پڑھئے اور زندگی کا نیا شعور حاصل کیجئے ۔
मुख़्लिसीمخلصی
sincerity, earnestness
مفلسی کا مجرب علاج
خواجہ حسن نظامی
Oct 1925
میر باقر مخلص مرشد آبادی
ڈاکٹر عبد الرؤف
شاعری تنقید
قرض اور اس سے مخلصی کے تدابیر
محبوب عالم
سفر نامہ مخلص
سفر نامہ
نامعلوم مصنف
شہنشاہ نے کہا میں مفلس ہوں
حکیم محمد سعید دہلوی
ادب اطفال
سفرنامۂ مخلص
سید اظہر علی
محمد اعظم خاں ملت کا غم خوار ایک مخلص انسان
وصی اقبال
سوانح حیات
مفلسی میں آٹا گیلا
عبدالمجیب سہالوی
زبان و ادب
دیوان مخلص
دیوان
دعوت فکر
مضامين و خاكه
ذہن مخلص
خورشید جنیدی
مجموعہ
پروائی
عبدالرؤف
جوان ناکام
فتح اللہ دیدہ بان
مخلصی قید سے مشکل ہے مجھے تا دم مرگدام الفت میں گرفتار ہوں کن کا ان کا
اے موت عذاب سے چھڑایااس قید سے تو نے مخلصی کی
مخلصی اس کو کھا چکی ہوگیوہ تو رشتوں میں بٹ چکا ہوگا
وہ قحط مخلصی ہے کہ یاروں کی بزم سےغیبت نکال دیں تو فقط خامشی بچے
کچھ رسومات کہن ہیں کہ نباہیں کب تکانسیت مخلصی کردار چلو چھوڑو بھی
فائدے سے مجھ کو زیادہ فکر ہے نقصان کیمخلصی کے کام میں کوئی خسارہ ہے کہ نئیں
اک غم نصیب کو ترے غم سے مفر نہیںفکر جہاں سے مخلصی ہے بھی مگر نہیں
اسے کہو کہ تعلق میں مخلصی برتےوفا سرشت و فریبی میں امتیاز کرے
آیا جو اس میں پھر نہ ہوئی مخلصی نصیبآغوش قبر رکھتی ہے گرداب کا خواص
پوچھتے بھی ہیں علاج اس درد کا ایک اک سے ہممخلصی آزار غم سے چاہتے بھی ہم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books